بابا جی خدا کیا ہے ؟

خدا نہ جانا جاتا ہے نہ جانا جا سکتا ہے - اس Ú©Û’ بارے میں تمہارا ہر خیال Ø+قیقت Ú©Û’ خلاف ہے -

تو پھر آپ ہر وقت خدا کی باتیں کیوں کرتے رہتے ہیں ؟

پرندہ ہر وقت گاتا کیوں رہتا ہے ؟ پرندہ اس لیے نہیں گاتا کہ اس کے پاس کوئی اعلان ہوتا ہے - کوئی خبر ہوتی ہے ، کوئی دو پہر کا ضمیمہ ہوتا ہے - وہ اس لیے گاتا ہے کہ اس کے پاس ایک گیت ہوتا ہے -

کوئی ایسا فارمولا بتائیے جس سے خدا Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت پیدا ہو ØŸ

اپنے ہاتھ آپس میں رگڑو شاباش ، دونوں ہتھیلیاں ................... کیا کوئی گرمی پیدا ہوئی -
جی بہت -

بس اسی طرØ+ رگڑتے رگڑتے گرمی Ù…Ø+بت بھی پیدا ہوجاتی ہے کام میں لگنا ضروری ہے پوچھتے رہنا نہیں -

جو نہ دیکھا جا سکے نہ سمجھا جا سکے نہ تصور میں لایا جا سکے اس Ú©Ùˆ ماننے والے صاØ+ب ایمان لوگ سمجھے جاتے ہیں - تصور میں بھی Ù„Û’ آتے ہیں اور دیکھ بھی لیتے ہیں صØ+ÛŒØ+ اور سچی زندگی خدا پر ایمان رکھنے سے Ø+اصل ہوتی ہے - اور خدا پر ایمان رکھنا اسی Ú©Ùˆ جاننا اور اسی Ú©ÛŒ جے جے کار کرنا ہے -

روØ+ تو ایک سوکھی پیاسی اسفنج کا ایک ٹکڑا ہوتی ہے - خدا کا تعلق ہی اس Ú©Ùˆ سرشار اور شرابور کرتی ہے ورنہ یہ سوکھی پیاسی ہی ختم ہو جاتی ہے -

اشفاق اØ+مد - بابا صاØ+با